اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بوڈو قبائل اور مسلمانوں کا ٹکراؤ

بھارت کے جنوب مشرق میں واقع ریاست آسام پچھلے کئی عشروں سے علیحدگی پسندی اور نسلی تشدد کی گرفت میں رہی ہے۔ رواں برس جولائی میں آسام کے چار اضلاع میں بوڈو قبائل اور مسلمانوں کے درمیان شدید لڑائی ہوئی ۔ اس لڑائی میں لاکھوں مسلمان بےگھر ہوئے ہیں ۔ نامہ نگار شکیل اختر کی متاثرہ علاقے سے خصوصی رپورٹ