اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جدید آرٹ کا تیس سالہ رنگین سفر

روہتاس آرٹ گیلری نے پاکستان کے شہر اسلام آباد میں تیس سال قبل مارشل لاء کے اس دور میں آنکھ کھولی جب ملک میں فن یا مصوری کی کسی بھی شکل میں پذیرائی نہ کرنا غیر اعلانیہ حکومتی پالیسی تھی۔ روہتاس گیلری کے تیس سال مکمل ہونے کی خوشی میں ایک نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں جدید اور مزاحمتی فنِ مصوری کے فروغ کی داستان کی عکاسی کرنے والے فن پارے رکھے گئے ہیں۔ اسلام آباد سے سبین آغا کی رپورٹ