اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

لاہور میں بچوں کی فلموں کا میلہ

آج کل پاکستان کے مختلف شہروں میں بچوں کے لیے بنائی جانے والی بین الاقوامی فلموں کا میلہ منعقد ہو رہا ہے۔ لٹل آرٹ نامی غیر سرکاری تنظیم کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والا یہ میلہ لاہور کے بعد آج کل اسلام اباد کی رونق بڑھا رہا ہے: لاہور سے مناء رانا کی رپورٹ