اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اصغر خان کیس میں دفتر صدارت فریق کیوں؟

نوے کی دہائی میں سیاستدانوں کو ائی ایس آئی کی جانب سے پیسوں کی مبینہ تقسیم سے متعلق ’اضغر خان کیس‘ کہلانے والے مقدمے میں صدر کے دفتر کو فریق کیوں بنایا گیا؟ اصغر خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ سے سوال کیا گیا کہ انہوں نے صدر کے دفتر کو فریق بنانے کی درخواست کیوں دی؟