اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بلوچستان: بارشوں اور سیلاب کی تباہی

قدرتی آفات سے نمٹنے والے ادارے این ڈی ایم اے کے مطابق حالیہ بارشوں اور سیلاب سے بلوچستان کے پندرہ اضلاع میں دس لاکھ کے قریب لوگ متاثر ہوئے ہیں۔ سب سے زیادہ تباہی بلوچستان کے زیریں علاقوں نصیرآباد، جعفر آباد اور جھل مگسی میں ہوئی۔ متاثرین کہتے ہیں کہ حکومتی امدادی کارروائیاں محدود ہیں اور این جی اوز کو تین ہفتے تک کام کی اجازت نہ دینا ان کے ساتھ بڑی زیادتی ہے۔ کچھ متاثرہ علاقوں کا دورہ کرکے نامہ نگار اعجاز مہر نے یہ رپورٹ تیار کی ہے۔