اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

امن مارچ کا مقصد کیا؟

پاکستان کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان کا گیٹ وے سمجھے جانے والے ضلع ٹانک میں تحریکِ انصاف کے امن مارچ کے حوالے سے کوئی خاص گہما گہمی نہیں نظر آئی۔ ٹانک شہر میں ہمارے ساتھی رفعت اللہ اورکزئی سے بات کرتے ہوئے لوگوں نے امن مارچ کے حوالے سے ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا۔