اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

آرٹ کے ذریعے امن کا فروغ

پاکستان میں گزشتہ دنوں ایک طرف اسلام مخالف فلم کے خلاف پر تشدد جلسوں اور جلوسوں کا سلسلہ جاری رہا تو دوسری طرف اسلام آباد میں نوجوان فن کاروں میں فن کے ذریعے معاشرتی مسائل کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے اور برداشت کا پیغام دینے کے لیے آرٹ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ راحیل خان کی رپورٹ