اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شدت پسندوں کا نشانہ سنیما، یا روشن خیالی

کراچی میں یوم عشق رسول پر پانچ سنیما گھروں کو نذر آتش کردیا گیا، جو تاحال بند ہیں۔ اس مرتبہ عید پر بھی نمائش کے لیے نہیں کھولے جائیں گے۔ فوجی آمر ضیاالحق کے دور میں تباہ ہونے والے سنیما کلچر کو بالی ووڈ اور ہالی ووڈ نے زوال سے نکال کر ایک نئی زندگی دی تھی۔ شدت پسندوں کا نشانہ سنیما تھے یا روشن خیالی ۔ ریاض سہیل کی رپورٹ