اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

لاہور میٹرو کی تعمیر، شہری پریشان

لاہور کے لیے تیز رفتار میٹرو بس سروس کے لیے تیس کلومیٹر لمبے ٹریک کی تعمیر نے پورے شہر کی ٹریفک کو متاثر کیا ہے اور اب شہری اس انتظار میں ہیں کب یہ منصوبہ مکمل ہو اور انہیں جگہ جگہ ٹریفک جام کی اذیت سے نجات ملے۔