اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

امریکہ بھاشا ڈیم میں سرمایہ کاری چاہتا ہے

ونے چاولہ پاکستان میں امریکی سفارت خانے میں ایک سینیئر اہلکار ہیں اور پاکستان کے لیے اقتصادی اور ترقیاتی معاونت کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر ہیں۔ ہمارے ساتھی ثقلین امام نے ان سے پاکستان کے لیے امریکی امداد کے حوالے سے بات کی اور پوچھا کہ رواں مالی سال امریکہ پاکستان کو کتنی امداد دے گا؟