اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ہزاروں غریبوں کا دلی کی طرف مارچ

بھارت میں ہزاروں غریب ترین لوگ دارالحکومت دلی کی طرف مارچ کر رہے ہیں۔وہ یہ مطالبہ کر رہے ہیں حکومت انہیں زمین دے تاکہ وہ اپنے رہنے کے لیے گھر بنا سکیں ۔دلی سے شکیل احتر کی رپورٹ