اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کراچی شاہراہ کے لیے تجاویزات ہٹا دی گئیں

پاکستان کے ساحلي شہر کراچی میں لیاری ایکپسریس وے کے دوسرے فیز کی تعمیر کے لیے تجاویزات ہٹائی جا رہی ہیں۔ شہر میں بھاری گاڑیوں کی آمدورفت اور ٹریفک کی روانی کے لیے حکومت اس منصوبے کی فوری تکمیل کے لیے کوشاں ہیں۔ فنڈز کی کمی کے باعث اس منصوبے پر عملدرآمد روک دیا گیا تھا۔ کراچی سے ریاض سہیل کی رپورٹ