اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انڈیا: کرپشن کے خلاف احتجاج

بھارت میں آج کل بدعنوانی کے خلاف آئے دن کوئی نا کوئی واقعہ سامنے آتا رہتا جس کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں بھی تیزی آرہی ہے۔ بدعنوانی کے خلاف تحریک چلانے والی غیر سرکاری تنظیموں کا کہنا ہے مرکزی وزیر قانون سلمان خورشید اور ان کی اہلی لوئي خورشید بھی کرپشن میں ملوث ہیں۔ غیر سرکاری تنظیمیں مسٹر خورشید کے استعفے اور اس معاملے کی تفتیش کا مطالبہ کر رہی ہیں۔ دلی میں نامہ نگار صلاح الدین نے اس پر یہ تفصیلات جمع کی ہیں۔