گزشتہ ہفتے کا پاکستان

آخری وقت اشاعت:  اتوار 14 اکتوبر 2012 ,‭ 05:43 GMT 10:43 PST
  • صوبہ سندھ کے شہر کراچی کے علاقے کراچی کریک میں کشتی تیار کی جا رہی ہے
  • دارالحکومت اسلام آباد میں پندرہ سالہ جنید جاوید اینٹوں کے بھٹے پر
  • صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں فیشن شو منعقد ہوا جس میں فیشن ڈیزائنر ایچ ایس وائی نے اپنے ملبوسات پیش کیے
  • کراچی کریک کے علاقے میں ایک لڑکا میٹرس پر پر پانی میں سے پرانی اشیاء جمع کر رہا ہے
  • پاکستان کے قبائلی علاقے میں امریکی ڈرون حملوں کے خلاف امریکی تنظیم کوڈ پنک کی اہلکار اسلام آباد میں مظاہرہ کر رہی ہیں
  • پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان نے ڈرون حملوں کے خلاف جنوبی وزیرستان تک مارچ کا اعلان کیا۔ تاہم ان کو ضلع ٹانک سے آگے جانے کا اجازت نہیں دی گئی
  • آٹھ نومبر 2005 کو آئے زلزلے کو سات سال ہو گئے ہیں۔ اس سلسلے میں اسلام آباد میں لوگوں نے موم بتیاں جلائیں
  • صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر سوات میں ایک سکول وین پر فائرنگ کی گئی۔ اس فائرنگ کے نتیجے میں امن ایوارڈ یافتہ طالبہ ملالہ یوسفزئی سمیت تین طالبات زخمی ہوگئیں

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔