اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ملالہ کی علاج کے لیے روانگی

ملالہ کو راولپنڈي کے فوجي اسپتال ميں انتہائي نگہداشت کے وارڈ ميں رکھا گيا تھا جہاں سے انہيں آج برطانيہ لايا گيا ہے۔ يہ فيصلہ ڈاکٹروں کے بورڈ نے پیر کی صبح کیا۔ دوسري جانب ملالہ کے بہادرانہ کردار کے اعتراف ميں انہيں قوم کي بيٹي کا خطاب دينے کي تجويز پيش کي گئي ہے۔ اسلام آباد سے ارم عباسي کي رپورٹ