اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

وزیرستان آپریشن پر رائے منقسم

لاہور میں شہری تنظیموں کے ایک ایسے سمینار میں وزیرستان میں فوج کشی کا مطالبہ کیا گیا جس میں کئی درجن کم سن طلبہ و طالبات بھی شریک تھے۔ دوسری جانب پاکستان میں ایک ایسا طبقہ موجود ہے جو کسی بھی قسم کے فوجی آپریشن کا مخِالف ہے۔ لاہور سے علی سلمان کی رپورٹ