سیف، کرینہ شادی کے بندھن میں بندھ گئے

آخری وقت اشاعت:  منگل 16 اکتوبر 2012 ,‭ 15:16 GMT 20:16 PST
  • کرینہ کپور اور سیف علی خان
    سیف علی خان اور کرینہ کپور نے منگل کو دونوں خاندان کی موجودگی میں گھر پر رجسٹرڈ شادی کی
  • کرینہ کپور اور سیف علی خان
    ممبئی کے معروف باندرہ علاقے میں واقع کرینہ کپور کی رہائشگاہ پر یہ شادی ہوئي ہے
  • کرشمہ اپنے والد رندھیر کپور کے ساتھ
    اس موقع پر کرینہ کے والد رندھیر کپور اور ان کی بہن کرشمہ کپور بھی موجود تھیں
  • شرمیلا ٹیگور
    کرینہ کی طرف سے ان کی ماں ببیتا، باپ رندھیر جبکہ سیف کی طرف سے ان کی ماں شرمیلا ٹیگور نے دستخط کیے
  • کرینہ کپور اور سیف علی خان
    سیف علی خان اور کرینہ گزشتہ پانچ برس سے ایک ساتھ رہ رہے ہیں۔ شادی کے بعد دونوں ساتھ ساتھ
  • کرینہ کپور اور سیف علی خان
    دعوت ولیمہ ممبئی کے تاج ہوٹل میں ہوئی اور اطلاعات کے مطابق ایسا ہی ایک فنکشن دلی میں اٹھارہ اکتوبر کو ہوگا
  • کرینہ کپور اور سیف علی خان
    دلی اور ممبئی دونوں جگہوں پر جشن کا اہتمام کیا گيا ہے اس سے قبل رواں برس ویلنٹائن ڈے کے موقع پر سیف اور کرینہ ساتھ دکھائی دیے تھے۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔