برطانیہ اور نریندر مودی کے تعلقات بحال

آخری وقت اشاعت:  پير 22 اکتوبر 2012 ,‭ 16:32 GMT 21:32 PST

میڈیا پلئیر

برطانیہ نے گجرات کے متنازعہ وزیر اعلی نریندر مودی کا دس سال سے جاری بائیکاٹ ختم کردیا ہے۔

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

برطانیہ نے گجرات کے متنازعہ وزیر اعلیٰ نریندر مودی کا دس سال سے جاری بائیکاٹ ختم کر دیا ہے۔ دو ہزار دو کے مذہبی فسادات کے بعد سے منقطع تعلقات کی باقاعدہ بحالی کا اعلان کرتے ہوئے بھارت میں برطانیہ کے ہائی کمشر نے آج گجرات کے دارالحکومت گاندھی نگر میں مسٹر مودی سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے ساتھ سہیل حلیم۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔