یش چوپڑہ: سوگوار بالی ووڈ

آخری وقت اشاعت:  پير 22 اکتوبر 2012 ,‭ 16:21 GMT 21:21 PST
  • ودیہ بالن
    یش چوپڑہ کے آخری دیدار کے لیے فلمی ہستیاں امنڈ پڑیں۔ سبھی نے سفید پوشاک پہن رکھی تھی۔ یہاں اداکارہ ودیہ بالن کو دیکھا جا سکتاہے
  • بھاگیہ شری
    اداکارہ بھاگیہ شری بھی یش چوپڑہ کو خراج عقیدت پیش کرنے یش راج اسٹوڈیو پہنچیں
  • سبھاش گھئی
    فلم ساز اور ہدایت کار سبھاش گھئی بھی وہاں موجود تھے
  • شاہد اور پنکج کپور
    اداکار پنکج کپور اور ان کے بیٹے شاہد کپور بھی یش چوپڑہ کو خراج عقیدت پیش کرنے پہنچے
  • تنوجا اور تنوشا
    اپنے زمانے کی مشہور اداکارہ تنوجا اپنی بیٹی تنوشا کے ہمراہ
  • تبو
    اداکارہ تبو بھی معروف فلم ساز کے آخری دیدار کے لیے آئیں
  • سنیل شیٹی
    اداکار سنیل شیٹی بھی خراج عقیدت پیش کرنے آئے
  • کاجول دیوگن
    کاجول نے یش چوپڑہ کی کئی مشہور فلموں میں کام کیا ہے
  • گوند نہلانی اور ایلا ارون
    گوند نہلانی اور گلوکارہ ایلا ارون بھی یش چوپڑہ کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے آئے
  • راج پال یادو
    اداکار راج پال یادو بھی نم آنکھوں سے یش چوپڑہ کو خراج عقیدت پیش کرنے آئے
  • شیام بینیگل
    فلم کے معروف ہدایت کار شیام بینیگل نے بھی یش چوپڑہ کی آخری رسومات میں شرکت کی

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔