امریکہ میں ’سپر طوفان‘ اور سیلاب

آخری وقت اشاعت:  پير 29 اکتوبر 2012 ,‭ 20:58 GMT 01:58 PST

سمندری طوفان سینڈی کے امریکہ کے مشرقی ساحل سے ٹکرانے کے بعد وہاں کا پورا علاقہ موسلا دھار بارش، تیز ہواؤں اور شدید سیلاب کی زد میں ہے اور امریکی صدر براک اوباما نے نیو یارک ریاست کو ’اہم آفت زدہ‘ علاقہ قرار دے دیا ہے۔ اب تک موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق طوفان کے باعث کم از کم سولہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔