ماسکو: بیس لاکھ مسلمان، چار مساجد

آخری وقت اشاعت:  پير 29 اکتوبر 2012 ,‭ 18:32 GMT 23:32 PST

میڈیا پلئیر

ماسکو: بیس لاکھ مسلمان، چار مساجد

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

دنیا بھر میں مسلمانوں نے حال ہی میں عید الاضح منائی۔ روس کے دارالحکومت ماسکو میں اس وقت تقریباً بیس لاکھ مسلمان آباد ہیں لیکن شہر میں مساجد صرف چار ہی ہیں جہاں کوئی دس ہزار افراد نماز پڑھ سکتے ہیں۔ باقی لوگوں کو باہر سڑک پر ہی نماز ادا کرنی پڑتی ہے۔ بی بی سی کی نامہ نگار اولگا ایوشینا کی رپورٹ سنیے مہوش حسین سے

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔