’شمالی وزیرستان میں آپریشن کڑوا گھونٹ‘

آخری وقت اشاعت:  جمعـء 2 نومبر 2012 ,‭ 17:54 GMT 22:54 PST

میڈیا پلئیر

پاکستان کی قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن ایک مشکل فیصلہ ہوگا، یہ ایک کڑوا گھونٹ ہوگا جو حکومت کو پینا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ابھی آپریشن کی ضرورت نہیں۔

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

پاکستان کی قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن ایک مشکل فیصلہ ہوگا، یہ ایک کڑوا گھونٹ ہوگا جو حکومت کو پینا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ابھی آپریشن کی ضرورت نہیں،اس حوالے سے جو بھی فیصلہ ہوگا وہ فوج اور سول قیادت کی مشاورت سے ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارلیمنٹ ہاوُس اسلام آباد میں بی بی سی کی نامہ نگار سبین آغا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کیا۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔