کے بی سی پر فلم پروموشن

آخری وقت اشاعت:  پير 5 نومبر 2012 ,‭ 18:41 GMT 23:41 PST
  • كےبي سي یعنی کون بنے کا کروڑ پتی کے سٹ پر اپنی فلم 'جب تک ہے جاں' کا پروموشن کرنے پہنچے شاہ رخ خان اور قطرینہ کیف۔
  • اس موقع پر پروگرام کے میزبان امیتابھ بچن، شاہ رخ خان اور قطرینہ کیف سے بالکل غیر رسمی طور پر پیش آئے۔
  • بگ بی یعنی امیتابھ بچن، قطرینہ اور شاہ رخ نے سٹ پر خوب مستی کی. تینوں گنگنم طرز کا رقص کرتے ہوئے۔
  • شاہ رخ اور قطرینہ معروف ہالی وڈ فلم 'ٹاٹینک' کا مشہور پوز دیتے ہوئے۔
  • شو کے سٹ پر فلم 'جب تک ہے جاں' کا ایک گانا بھی بجایا گیا جس پر رومانی انداز میں شاہ رخ خان اور قطرینہ۔
  • شاہ رخ اور قطرینہ کیف نے اپنی فلم کے پروموشن کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیا۔
  • فلم 'جب تک ہے جاں' بھارت میں روشنیوں کے تہوار دیوالی پر ریلیز ہو رہی ہے۔
  • سوالات کا جواب دیتے وقت بھی شاہ رخ اپنے جانے پہچانے مزاحیہ انداز میں نظر آئے۔
  • شو میں امیتابھ اور شاہ رخ خان نے ایک - دوسرے کی فلموں کے ڈائیلاگ بھی بولے۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔