افغان بھارت تعلقات: وقت کم ہے!

آخری وقت اشاعت:  منگل 13 نومبر 2012 ,‭ 15:23 GMT 20:23 PST

میڈیا پلئیر

افغانستان اور ہندوستان نے اپنے سٹریٹیجک معاہدے کو مضبوط کرنے اور اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

افغانستان اور ہندوستان نے اپنے سٹریٹیجک معاہدے کو مضبوط کرنے اور اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ صدر حامد کرزئی نے ہندوستان کے چار روزہ دورے میں صنعت کاروں کو افغانستان کے بے پناہ قدرتی وسائل میں سرمایہ کاری کی دعوت دی لیکن ساتھ ہی کہا کہ اگر انہوں نے اور دیر کی تو یہ کنٹریکٹ دوسرے ممالک حاصل کرلیں گے۔
دلی سے سہیل حلیم

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔