وینس کا ستر فیصد حصہ زیر آب

آخری وقت اشاعت:  منگل 13 نومبر 2012 ,‭ 04:16 GMT 09:16 PST
  • اٹلی کے شہر وینس میں بارشوں اور تیز ہواؤں کے باعث سیلاب آ گیا ہے۔ لوگ سینٹ مارکس سکوائر کے ایک بار کی کرسیوں پر بیٹھے پانی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
  • ہر سال وینس میں سیلاب آتا ہے لیکن لوگ اس سے اس طرح لطف اندوز ہوں یہ کبھی نہیں دیکھا گیا۔
  • سطح سمندر میں پانچ فٹ کا اضافہ ہوا اور یہ 1872 کے بعد سے سب سے زیادہ اضافہ ہے۔
  • سیلاب کے باعث ستر فیصد شہر زیرِ آب آگیا ہے۔
  • لوگ کافی لینے کے لیے قطار میں کھڑے ہیں۔ لوگ اس بات کا خاص خیال رکھتے ہیں کہ دکانوں کے اندر ربڑ کے جوتے پہنیں۔
  • ایسے موسم میں ربڑ کے جوتوں کی بڑی مانگ ہوتی ہے۔
  • ایک دکان میں جوتے پانی میں تیر رہے ہیں۔
  • بارشوں کا رخ اب روم کی جانب ہے۔
  • سیلاب کے باعث سیاح بھی ربڑ کے جوتے پہنے ہوئے ہیں۔
  • سینٹ مارکس سکوائر میں لوگ رات کے وقت پانی میں بیٹھے ہوئے ہیں۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔