چین دنیا کی ورکشاپ ہے

آخری وقت اشاعت:  بدھ 14 نومبر 2012 ,‭ 18:23 GMT 23:23 PST

میڈیا پلئیر

ماہرین کے مطابق چین میں اقتدار کی تبدیلی کے بعد پاکستان اور چین کے درمیان قائم اقتصادی تعلقات کو مزید استحکام ملے اور تعلقات مزید بہتر ہوں گے۔

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

چین میں قیادت کی تبدیلی کا عمل حکمران کمیونسٹ جماعت کے اجلاس سے شروع ہو گیا ہے۔چین کے پاکستان کے ساتھ پرانے اور گہرے تعلقات ہیں۔ماہرین کے مطابق چین میں اقتدار کی تبدیلی دونوں ملکوں کے درمیان قائم اقتصادی تعلقات کو مزید استحکام دے گی۔ اسلام آباد سے سبین آغا

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔