چین میں پانڈوں کی افزائش

آخری وقت اشاعت:  ہفتہ 17 نومبر 2012 ,‭ 02:01 GMT 07:01 PST

چین میں پانڈا کی پیدائش

  • چین کے چانگ ڈو پانڈا بیس میں گزشتہ تین ماہ کے دوران سات نئے پانڈا پیدا ہو ئے
  • چانگ ڈو پانڈا بیس ایک غیر منافع تنظیم ہے جو پانڈا کی افزائش کرتی ہے۔ تنظیم کا کہنا ہے کہ اس کے پاس نظر بند پانڈوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے
  • نئے پیدا ہونے والے پانڈوں میں ’اوریو‘ سب سے زیادہ عمر کے ہیں۔ ’اوریو‘ اس دن پیدا ہوئے جب لندن میں اولمپکس کا آغاز ہوا۔ اب ’اویور‘ کا وزن چھ کلوگرام ہے
  • پانڈا کی افزائش کرنے والوں کا کہنا ہے کہ جب ’اوریو‘ جوان ہوں گے تو انہیں جنگل میں چھوڑ دیا جائے گا
  • پانڈا ماہر لی منگ زی جڑواں پانڈوں میں سے ایک چینگ شوانگ کو آٹھائے ہوئے ہیں۔ جڑواں پانڈوں کی نسل کو شدید خطرات لاحق ہیں
  • تنظیم شوانگ پانڈا بیس کو قائم ہوئے پچیس سال ہو چکے ہیں۔ شوانگ پانڈا بیس میں ایک سو تیرہ پانڈا پرورش پا رہے ہیں
  • پانڈا ’یو بن‘ جاپان کے واکےآما ایڈونچر چڑیا گھر میں پیدا ہوئے۔ ’یو بن‘ کی ماں کا تعلق شوانگ ڈو پانڈا بیس سے ہے

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔