ویلز میں جنگلی حیات اور قدرتی مناظر

آخری وقت اشاعت:  جمعـء 16 نومبر 2012 ,‭ 16:50 GMT 21:50 PST
  • وادی نین فرینکن میں موسم سرما کی پہلی برف باری سے پہاڑوں کی چوٹی پر برف کی تہہ جم گئی
  • سرخ نسل کا ہرن ماگم پارک میں ایک درخت کے نیچے آرام کر رہا ہے۔ اس نسل کے ہرن کی عمر بڑھنے کے ساتھ اس کے سینگ پر شاخوں کی تعداد بڑھ جاتی ہے
  • سیرڈیجن میں درختوں کے ایک جھنڈ کا دھندلا پن
  • پرندوں کی خوراک کے لیے مخصوص ایک جگہ پر نصب کردہ کمیرے پر پرندے جمع ہیں
  • مشروم کی اس نسل کو خوراک کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اسے وڈ بلیویٹ یا بلیو سٹاک مشروم کہا جاتا ہے۔ کسی بھی مشروم کو اچھی طرح سے شناحت کیے بغیر کھانے سے گریز کرنا چاہیے
  • موسم خزاں میں اس طرح کے پرندے آپ کو ہر طرف نظر آئیں گے اور یہ مل کر ہزاروں کا غول بنا سکتے ہیں
  • اس نسل کے سیلز کے بچے اپنی زندگی کے پہلے تین سے پانچ ہفتے ستمبر سے دسمبر تک ویلز کی ساحلوں پر گزارتے ہیں
  • مرلن شکار کیے جانے والے پرندوں میں سب سے چھوٹا ہے اور موسم سرما کے دوران ایک بڑی تعداد گرم آب و ہوا کا رخ کرتی ہے
  • لکڑی کا یہ ٹکڑا بہتا ہوا وارن ساحل پر آ پہنچا
  • کارڈف کے نزدیک جنگی حیات کے لیے مخصوص علاقے میں کنگ فشر پرندہ بیٹھا ہے، اس طرح کے خوبصورت پرندے آپ کو ہر طرف تمام سال نظر آئیں گے۔
  • ویکسونگ نسل کے سو پرندوں کا ایک غول روان بیر کی تلاش میں سکینڈی نیویئن ممالک سے یہاں پہنچا۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔