غزہ پر اسرائیل کی بمباری کا ساتواں روز

آخری وقت اشاعت:  منگل 20 نومبر 2012 ,‭ 12:32 GMT 17:32 PST

اسرائیل کی غزہ پر ساتویں روز بھی بمباری

  • غزہ پر اسرائیلی بمباری ساتویں روز بھی جاری رہی۔ اس تصویر میں دو اسرائیلی فوجی وسطی غزہ کی سرحد کے قریب دیکھے جا سکتے ہیں۔
  • اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس نے گذشتہ شب ایک سو مقامات کو نشانہ بنایا تاہم بی بی سی کے نامہ نگار کا کہنا تھا کہ کل رات کی بمباری قدرے کم شدید معلوم ہوتی تھی۔
  • ادھر فلسطینی جنگجؤوں نے جوابی راکٹ حملے جاری رکھے۔ اس تصویر میں ایک اسرائیلی فوجی راکٹ گرنے کے مقام سے ایک بچی کو لے کر جا رہا ہے۔
  • اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس نے حماس کے ساتھ جنگ بندی کو موقع دینے کے لیے زمینی آپریشن کو ملتوی کر دیا ہے۔ اس تصویر میں ایک اسرائیلی فوجی طلوع آفتاب پر غزہ سرحد کے قریب عبادت کر رہا ہے۔
  • غزہ میں اسرائیلی حملے کے بعد ایک شخص تباہ شدہ مکان سے بچ جانے والا سامان لے کر جا رہا ہے
  • شمالی غزہ پٹی میں ایک تباہ شدہ عمارت کے قریب چند بچے کھڑے ہیں۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔