بنگلہ دیش سے معافی مانگی جائے یا نہیں

آخری وقت اشاعت:  جمعـء 23 نومبر 2012 ,‭ 18:17 GMT 23:17 PST

میڈیا پلئیر

بنگلہ دیش مطالبہ کرتا رہا ہے کہ پاکستان اس سے 1971 کی جنگ پر معافی مانگے، تاہم پاکستان اب تک گریز کرتا رہا ہے۔

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

بنگلہ دیش کی علیٰحدگی کے بعد 1971 کے واقعات میں پاکستانی فوج پر مبینہ زیادتیوں کا الزام لگایا جاتا ہے، جس کی وجہ سے بنگلہ دیش مسلسل مطالبہ کر رہا ہے کہ پاکستان ان کی عوام سے معافی مانگے۔ تاہم سرکاری سطح پر پاکستان اب تک معافی مانگنے سے گریزاں ہے۔ کیا پاکستان کو معافی مانگنے چاہیے؟ اس سوال پر نظر ڈالی ہے نامہ نگار ارم عباسی نے۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔