عاشورہ: پشاور میں سخت حفاظتی انتظامات

آخری وقت اشاعت:  پير 26 نومبر 2012 ,‭ 18:07 GMT 23:07 PST

میڈیا پلئیر

پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خوا کے دارالحکومت پشاور میں عشرہ محرم کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کےلیے اندرون شہر کو سیل کردیا گیا ہے جبکہ تین ہزار سکیورٹی اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔ پشاور سے نامہ نگار رفعت اللہ اورکزئی کی رپورٹ۔۔۔۔۔

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خوا کے دارالحکومت پشاور میں عشرہ محرم کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کےلیے اندرون شہر کو سیل کردیا گیا ہے جبکہ تین ہزار سکیورٹی اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔

ملک کے دیگر شہروں کی طرح کراچی اور روالپنڈی میں بھی امام بارگاہوں کے قریب ہونے والے حالیہ حملوں کے باعث سکیورٹی کے انتظامات مزید سخت کردیئے گئے ہیں۔

پشاور سے نامہ نگار رفعت اللہ اورکزئی کی رپورٹ۔۔۔۔۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔