’پی پی پی سرائیکی علاقوں میں سویپ کرے گی‘

آخری وقت اشاعت:  بدھ 28 نومبر 2012 ,‭ 17:49 GMT 22:49 PST

میڈیا پلئیر

میاں منظور وٹو کا انٹرویو

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو نے کہا ہے کہ حکمران پیپلز پارٹی سندھ اور سرائیکی علاقے میں سویپ کرے گا لیکن اصل مقابلہ سنٹرل پنجاب میں پی پی پی، مسلم لیگ نون اور عمران خان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف ہو گا۔ میاں منظور احمد وٹو کا بی بی سی کی نامہ نگار شمائلہ جعفری سے انٹرویو۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔