بلدیاتی نظام، کالاباغ ڈیم کے خلاف احتجاج

آخری وقت اشاعت:  ہفتہ 1 دسمبر 2012 ,‭ 02:01 GMT 07:01 PST

میڈیا پلئیر

پاکستان کے صوبہ سندھ کے اکثر شہروں میں آج ہڑتال رہی اور احتجاج مظاہرے کیے گئے۔ عوام نے ایک بار پھر کالا باغ ڈیم منصوبے اور حالیہ بلدیاتی نظام کو مسترد کردیا۔

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

پاکستان کے صوبہ سندھ کے اکثر شہروں میں جمعے کو ہڑتال رہی اور احتجاج مظاہرے کیے گئے۔ عوام نے ایک بار پھر کالا باغ ڈیم منصوبے اور حالیہ بلدیاتی نظام کو مسترد کردیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے نے قومپرستوں اور مسلم لیگ ن میں دیوار کھڑی کردی ہے۔ دونوں فریق انتخابات میں پیپلز پارٹی کا مشترکہ مقابلہ کرنے کے وعدے کرتے آئے ہیں۔

حیدرآباد سندھ سے ریاض سہیل کی رپورٹ

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔