’صرف نام کے چیمپیئن‘

آخری وقت اشاعت:  منگل 4 دسمبر 2012 ,‭ 10:38 GMT 15:38 PST

میڈیا پلئیر

پاکستان کے لیے سب سے پہلے سنوکر کا عالمی کپ جیتنے والے محمد یوسف کا کہنا ہے کہ چیمپیئن شپ جیتنے پر پذیرائی تو ملتی ہے لیکن تھوڑے وقت کے لیے ہی۔

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

حال ہی میں پاکستان سے محمد آصف نے سنوکر امیچیور چیمبین شپ جیتی ہے لیکن پاکستان کے لیے سب سے پہلے سنوکر کا عالمی کپ جیتنے والے محمد یوسف کا کہنا ہے کہ چیمبین شپ جیتنے پر پزیرائی تو ملتی ہے لیکن ایسا وقتی ہوتا ہے۔ بی بی سی کی نوشین عباس کی رپورٹ میں محمد یوسف کی کہانی ان کی اپنی زبانی۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔