سیاسی جماعتوں کا منشور کیا ہو گا؟

آخری وقت اشاعت:  اتوار 9 دسمبر 2012 ,‭ 16:24 GMT 21:24 PST

میڈیا پلئیر

سیاسی جماعتوں کا منشور

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

کسی بھی سیاسی جماعت کا منشور نہ صرف اس کے سمت کا تعین کرتا ہے بلکہ عوام کے ساتھ وعدوں اور اردوں کی نشاندہی بھی ـ مستحکم جمہوریتوں میں تو منشور الیکشن سے پہلے سیاسی قیادت کو جوابدہ بنانے کا ذریعہ بھی ہےـ لیکن پاکستان میں جہاں جمہوری روایات ابھی پروان چڑھ رہی ہیں پہلی مرتبہ سیاسی جماعتیں منشور سازی کے لیے باقاعدہ جدوجہد اور منصوبہ بندی کرتی دکھائی دے رہی ہیں ـ اس مرتبہ جماعتیں اپنے ووٹرز کو کیا نعرہ دیں گی: دیکھئیے شمائلہ جعفری کی رپورٹ

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔