’خواتین رضاکار خطرہ مول لیتی ہیں‘

آخری وقت اشاعت:  منگل 18 دسمبر 2012 ,‭ 17:01 GMT 22:01 PST

میڈیا پلئیر

پاکستان میں پولیو مہم میں حصہ لینے والی ایک خاتون ورکر قاضی مسرت کا کہنا ہے کہ خواتین کو مہم کے دوران کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور رضاکار لڑکیاں معمولی معاوضے کے عوض اپنی زندگیوں کو خطرے میں ڈالتی ہیں۔

سنئیےmp3

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

پاکستان میں پولیو مہم میں حصہ لینے والی ایک خاتون ورکر قاضی مسرت نے بی بی سی اردو سے بات کرتے ہوئے کہاکہ خواتین کو مہم کے دوران کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور رضاکار لڑکیاں معمولی معاوضے کے عوض بڑا خطرہ مول لیتی ہیں۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔