شدت پسند حملوں میں غیر ملکی عنصر

آخری وقت اشاعت:  بدھ 19 دسمبر 2012 ,‭ 08:56 GMT 13:56 PST

میڈیا پلئیر

پاکستان میں غیر ملکی شدت پسندوں کی تعداد کتنی ہے اور کیا ان کی آمد کا سلسلہ بند نہیں ہوا ہے؟ انہی سوالات کے جواب تلاش کرنے کی کوشش پشاور میں ہمارے ساتھی رفعت اللہ اورکزئی نے کی ہے۔

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

صوبہ خیبر پختونخوا کے حکام کے مطابق دارالحکومت پشاور کے ہوائی اّڈے پر حملے میں کئی ازبک اور داغستانی جنگجو بھی شامل تھے۔ ایسی کارروائیوں میں وسطِ ایشیا سے تعلق رکھنے والے شدت پسندوں کے نام ماضی میں بھی سامنے آتے رہے ہیں۔ آخر ان کی پاکستان میں تعداد کتنی ہے اور کیا ان کی آمد کا سلسلہ بند نہیں ہوا ہے؟ انہی سوالات کے جواب تلاش کرنے کی کوشش پشاور میں ہمارے ساتھی رفعت اللہ اورکزئی نے کی ہے۔-

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔