خیبر پختونخوا: پولیو مہم کے کارکنان پر حملے

آخری وقت اشاعت:  جمعرات 20 دسمبر 2012 ,‭ 21:29 GMT 02:29 PST

میڈیا پلئیر

خیبر پختونخوا میں انسداد پولیو کے قطرے پلانے والے ٹیموں پر چھ علیحدہ علیحدہ مقامات پر فائرنگ کی گئی ہے جس میں ایک خاتون سپروائزر اور ڈرائیور ہلاک جبکہ ایک رضا کار زخمی ہوا ہے۔

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

خیبر پختونخوا میں انسداد پولیو کے قطرے پلانے والے ٹیموں پر چھ علیحدہ علیحدہ مقامات پر فائرنگ کی گئی ہے جس میں ایک خاتون سپروائزر اور ڈرائیور ہلاک جبکہ ایک رضا کار زخمی ہوا ہے۔ ان واقعات کے بعد خیبر پختونخوا میں پولیو کے وائرس کےخاتمے کے لیے بچوں کو قطرے پلانے کی مہم تین روز کے لیے معطل کردی گئی ہے۔ عزیز اللہ خان کی رپورٹ۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔