’پارلیمنٹ کا کردار کتاب تک ہی محدود‘

آخری وقت اشاعت:  جمعـء 21 دسمبر 2012 ,‭ 17:30 GMT 22:30 PST

میڈیا پلئیر

قانونی ماہر جسٹس ریٹائرڈ طارق محمود کے مطابق ججوں کی تعیناتی میں پارلیمانی کمیٹی کا کردار آئین کی کتاب تک ہی محدود رہ گیا ہے۔

سنئیےmp3

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

پاکستان کی سپریم کورٹ نے ججوں کی تقرری کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے جسٹس شوکت صدیقی اور جسٹس نورالحق قریشی کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کرنے کا حکم دیا ہے۔

قانونی ماہر جسٹس ریٹائرڈ طارق محمود کے مطابق ججوں کی تعیناتی میں پارلیمانی کمیٹی کا کردار نہ ہونے کے برار ہے۔ انھوں نے کہا کہ جحوں کی تقرری میں پارلیمانی کمیٹی کا کردار آئین کی کتاب تک ہی محدود ہو کر رہ گیا ہے۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔