کالج کا نام میرے نام پہ نہ رکھا جائے: ملالہ

آخری وقت اشاعت:  جمعـء 21 دسمبر 2012 ,‭ 13:00 GMT 18:00 PST

میڈیا پلئیر

طالبان کے حملے میں زخمی ہونے والی ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ ضلع سوات میں واقع سیدوشریف گارلز ڈگری کالج کو ان کے نام سے منسوب نہ کیا جائے۔

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

طالبان کے حملے میں زخمی ہونے والی ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ ضلع سوات میں واقع سیدوشریف گارلز ڈگری کالج کو ان کے نام سے منسوب نہ کیا جائے۔ انہوں نے یہ بات برطانیہ سے ٹیلی فون کے ذریعے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع سوات کے ڈی سی او کو کہی۔ حال ہی میں سیدو شریف گالز کالج کو ملالہ کے نام سے منسوب کیا گیا تھا جس پر اسی کالج کی طالبات نے احتجاج کرتے ہوئے پرانے نام کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔ارم عباسی کی رپورٹ۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔