نیشنل جیوگرافک: 2012 کی بہترین تصاویر

آخری وقت اشاعت:  منگل 25 دسمبر 2012 ,‭ 07:33 GMT 12:33 PST
  • سکاٹ لینڈ کے آئل آف لیوئس میں پندرہویں صدی کا یہ روڈیل نامی گرجہ گھر۔
  • سربیا میں ڈرینا دریا کے بیچ ایک مکان۔
  • عامر علی شریفی کہتے ہیں کہ وہ تین سال بعد ایران اپنے خاندان کو ملنے گئے۔ ’میں ایران کے شہر محمود آباد میں پہنچا۔ ایک رات میں اپنی بہن کے ساتھ سیر کر رہا تھا کہ میں نے بجلی چمکتے دیکھی۔ میں فوراً ہوٹل بھاگا اور کیمرہ پکڑا اور یہ تصویر کھینچی۔‘
  • امریکی ریاست نیو جرسی میں ایک گلہری برف میں بیٹھی ہے۔
  • فوٹوگرافر بیورن مورمن کہتے ہیں ’باہاماز میں ایک جزیرے سے دوسرے جزیرے جاتے ہوئے میں کرٹس سی 46 کی تصویر کھینچی جو 1980 میں کریش ہوا تھا۔ یہ جہاز منشیات کی سمگلنگ کے دوران یہاں گرا تھا۔‘
  • بندھاوگڑھ نیشنل پارک میں دو ٹائیگرز بیٹھے سستا رہے ہیں۔ نر ٹائیگر پیچھے بیٹھا ہے۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔