موبائل نائٹ پیکجز معاشرتی اقدار کے خلاف؟

آخری وقت اشاعت:  ہفتہ 29 دسمبر 2012 ,‭ 04:48 GMT 09:48 PST

میڈیا پلئیر

کیا موبائل فون پر رات کو بات کرنے سے نوجوان نسل بے راہ روی کا شکار ہو رہی؟ اس کا فیصلہ تو اسلام آباد ہائی کورٹ کرے گئی مگر بعض صارفین پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی یا پی ٹی اے کے جانب سے سستی کال کرنے والے رات کے پیکجز پر پابندی سے پریشان ہیں۔

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

کیا موبائل فون پر رات کو بات کرنے سے نوجوان نسل بے راہ روی کا شکار ہو رہی؟ اس کا فیصلہ تو اسلام آباد ہائی کورٹ کرے گئی مگر بعض صارفین پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی یا پی ٹی اے کے جانب سے سستی کال کرنے والے رات کے پیکجز پر پابندی سے پریشان ہیں۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ ان کے پاس شکایات آنے کے بعد ان پیکجز پر پابندی عائد کی گئی ہے کیونکہ یہ معاشرتی اقدار کے خلاف ہیں۔ تفصیل کے ساتھ ارم عباسی

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔