پاکستانی موسیقی میں نئے رجحانات

آخری وقت اشاعت:  اتوار 30 دسمبر 2012 ,‭ 10:58 GMT 15:58 PST

میڈیا پلئیر

پاکستانی معاشرے کے پیچیدہ مسائل کو موسیقی اور ہلکے پھلکے شاعرانہ طنز کے ساتھ پیش کرنے کا انداز کافی مقبول ہوا ہے۔

سنئیےmp3

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

گذشتہ کچھ عرصے میں پاکستان کے مختلف نئے موسیقاروں نے موسیقی کی دُنیا میں ایک نیا رجحان متعارف کروایا۔ اس نئے رجحان میں معاشرے کے عام رویوں ، بُرائیوں ، معاشی اور سیاسی حالات کو موضوع بحث بنایا گیا۔ معاشرے کے پیچیدہ مسائل کوموسیقی اور ہلکے پھلکے شاعرانہ طنز کے ساتھ ، پیش کرنے کا یہ انداز کافی مقبول ہوا ہے ۔ ہماری ساتھی ارم عباسی نے جاننے کی کوشش کی ہے کہ ایسے گانے تیار کرنے والے فنکاروں کا مستقبل کیا ہے ؟

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔