’بیٹی ڈاکٹر بننا چاہتی تھی‘

آخری وقت اشاعت:  بدھ 2 جنوری 2013 ,‭ 17:40 GMT 22:40 PST

میڈیا پلئیر

بی بی سی ہندی سروس کے نامہ نگار ونیت کھرے متاثرہ لڑکی کے آبائی گاوں گئے اور متاثرہ لڑکی کے والد سے گفتگو کی اور ان سے بیٹی کی تعلیم اور شخصیت کے بارے میں جاننا چاہا۔

سنئیےmp3

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

بھارت کے دارالحکومت نئی دلّی میں زیادتی کا شکار ہونے والی لڑکی کے والد نے کہا ہے کہ انہیں ملک میں جنسی زیادتی کے بارے میں قانون کو ان کی بیٹی کا نام دینے پر اعتراض نہیں لیکن ان کی بیٹی کی تصویر منظرعام پر نہ لائی جائے۔

بی بی سی ہندی سروس کے نامہ نگار ونیت کھرے متاثرہ لڑکی کے آبائی گاوں گئے اور متاثرہ لڑکی کے والد سے گفتگو کی اور ان سے بیٹی کی تعلیم اور شخصیت کے بارے میں جاننا چاہا۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔