’میرے والد نے مشکل مقصد کے لیے آواز اٹھائی‘

آخری وقت اشاعت:  جمعـء 4 جنوری 2013 ,‭ 14:28 GMT 19:28 PST

میڈیا پلئیر

سلمان تاثیر کی دوسری برسی پر ان کے بیٹے شہریار تاثیر سے بی بی سی اردو کی شمائلہ جعفری کا خصوصی انٹرویو۔

سنئیےmp3

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

سلمان تاثیر کی دوسری برسی کے موقعے پر ان کے بیٹے شہریار تاثیر نے بی بی سی اردو کی شمائلہ جعفری سے خصوصی انٹرویو میں کہا کہ ان کا خاندان گذشتہ دو برس سے مشکل دور سے گزر رہا ہے تاہم وہ لوگ پاکستان میں تبدیلی کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔