اسلام آباد تحریر سکوائر بن سکتا ہے؟

آخری وقت اشاعت:  منگل 8 جنوری 2013 ,‭ 10:20 GMT 15:20 PST

میڈیا پلئیر

سکیورٹی کے خدشات کے باوجود ڈاکٹر طاہر القادری اسلام آباد کو تحریر سکوائر بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔ کیا ایسا ممکن ہے؟ عنبر شمسی کی رپورٹ

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

وزیرِ داخلہ رحمان ملک نے تحریکِ منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کو اسلام آباد میں ہونے والے مارچ کے لیے سکیورٹی انتظامات کی یقین دہانی کروائی ہے۔ سکیورٹی کے خدشات کے باوجود، ڈاکٹر قادری اسلام آباد کو تحریر سکوائر بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔ کیا ایسا ممکن ہے ؟ نامہ نگار عنبر شمسی کی رپورٹ

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔