’ایسا کیوں ہوا، پاکستان تحقیق کرے،

آخری وقت اشاعت:  بدھ 9 جنوری 2013 ,‭ 18:16 GMT 23:16 PST

میڈیا پلئیر

بھارت کے وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہا ہے کہ پاکستان معاملے کی تحقیق کرے ایسا کیوں ہوا

سنئیےmp3

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

بھارت کے وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہا ہےکہ دونوں ممالک کے درمیان بہت کوششوں کے بعد بات آگے بڑھی ہے۔ پاکستان کو چاہیے کہ کنٹرول لائن ہونےوالی ہلاکتوں کی فوری تحقیق کرے۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔