’حکومت مذاکرات نہیں، دہشتگردی پر یقین رکھتی ہے‘

آخری وقت اشاعت:  ہفتہ 12 جنوری 2013 ,‭ 20:37 GMT 01:37 PST

میڈیا پلئیر

علامہ طاہر القادری کا کہنا ہے کہ حکومت مذاکرات نہیں بلکہ دہشتگردی پر یقین رکھتی ہے اور لانگ مارچ کو سیکورٹی وارننگ دینے والے خود دہشگردی کرواتے ہیں۔

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

تحریک منہاج القرآن کے رہنما علامہ طاہر القادری کا کہنا ہے کہ حکومت مذاکرات نہیں بلکہ دہشتگردی پر یقین رکھتی ہے اور لانگ مارچ کو سیکورٹی وارننگ دینے والے خود دہشگردی کرواتے ہیں۔انہوں نہ کا کہ اسلام آباد میں مارچ کے لیے تحریری اجازت مانگی تھی جو حکومت نے نہیں دی۔

علامہ طاہر القادری سے بی بی سی کی شمائلہ جعفری کا خصوصی انٹرویو۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔