’سیاستدانوں پر یقین نہیں، فوج کی مدد لیں‘

آخری وقت اشاعت:  ہفتہ 12 جنوری 2013 ,‭ 13:33 GMT 18:33 PST

میڈیا پلئیر

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ہزاردہ برادی پر ہونے والے بم حلموں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کے بعد نیشنلسٹ ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے صدر عبدالخالق ہزارہ بھوک ہڑتال پر ہیں۔

سنئیےmp3

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ہزاردہ برادری پر ہونے والے بم حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کے بعد نیشنلسٹ ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے صدر عبدالخالق ہزارہ بھوک ہڑتال پر ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ہزارہ برادی کے تحفظ کے لیے فوج کا تعاون بہت ضروری ہے۔

صحافی محمد کاظم سے خصوصی گفتگو

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔