’انصاف کے لیے ہر عورت احتجاج کرے گی‘

آخری وقت اشاعت:  ہفتہ 12 جنوری 2013 ,‭ 18:08 GMT 23:08 PST

میڈیا پلئیر

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بم دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین سراپا احتجاج ہیں۔ احتجاج کرنے والوں میں خواتین بھی موجود ہیں۔

سنئیےmp3

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بم دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین سراپا احتجاج ہیں۔ احتجاج کرنے والوں میں خواتین بھی موجود ہیں۔

بعض خواتین نے صحافی محمد کاظم سے بات کی۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔